الحشد کا سیکورٹی ادارہ میں ضم ہونے سے انکار
فوج اور پولیس جنگجوؤں کو ان کے ہم منصبوں کے برابر کرنے کے بعد بغداد: "الشرق الاوسط” عراق کے الحشد الشعبي کے ایک رہنما نے کل سیکورٹی ادارہ میں ضم ہونے سے انکار کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اسی وقت انہوں نے ایک دن قبل وزیر اعظم حیدر العبادي کے […]
فوج اور پولیس جنگجوؤں کو ان کے ہم منصبوں کے برابر کرنے کے بعد

بغداد: "الشرق الاوسط”
عراق کے الحشد الشعبي کے ایک رہنما نے کل سیکورٹی ادارہ میں ضم ہونے سے انکار کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اسی وقت انہوں نے ایک دن قبل وزیر اعظم حیدر العبادي کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ہمنواؤں کو فوج اور پولیس کے اہلکار کے ساتھ حقوق اور فیسیلٹی میں برابر کا درجہ دینے کی بات کہی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14347)