روس کا شام اور ترکی فوجوں کے درمیان "ہم آہنگی” کی کوشش

عفرين کے قریب مشاہداتی نقاط اور حکومتی افواج کی طرف سے دوما اور حرستا غوطہ سے الگ لندن: ابراهيم حميدي کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی کہ عفرین کے قریب نگرانی کرنے کے سلسلہ میں ایک نقشہ حوالہ کرنے کے لیے روس کے ایک فوجی ذمہ دار نے […]

روس کا شام اور ترکی فوجوں کے درمیان "ہم آہنگی” کی کوشش
عفرين کے قریب مشاہداتی نقاط اور حکومتی افواج کی طرف سے دوما اور حرستا غوطہ سے الگ

لندن: ابراهيم حميدي

کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی کہ عفرین کے قریب نگرانی کرنے کے سلسلہ میں ایک نقشہ حوالہ کرنے کے لیے روس کے ایک فوجی ذمہ دار نے غیر اعلانیہ دمشق کا دو دن پہلے دورہ کیا ہے اور اس سے یہ بات سمجھ میں آرہی ہے کہ شمالی شام میں ترکی اور شام کے فوجیوں کے درمیان ہم آہنگی کی کوشش جاری ہے۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں کل فوج اور اس کے ہمنواں دوما اور حرستا شہر کو دمشق کے مشرقی غوطہ سے دور کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔(۔۔۔) اور اسی وجہ سے مخالف جماعتوں اور شہریوں پر تنگی زیادہ کی جائے گی۔(۔۔۔)

اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14348)