حکومت کا غزہ میں انسانی صورت حال پر بات چیت کرنے کی امریکی دعوت سے انکار
رام الله: كفاح زبون فلسطینی حکومت نے اس ہفتہ واشنگٹن میں ہونے والے ایک اجلاس میں حاضر ہونے سے منع کر دیا ہے اور اس اجلاس کا مقصد غزہ کے علاقہ میں انسانی صورتحال کو اچھا بنانے کے لیے راستہ بنانا تھا۔(۔۔۔) اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 مارچ […]

رام الله: كفاح زبون
فلسطینی حکومت نے اس ہفتہ واشنگٹن میں ہونے والے ایک اجلاس میں حاضر ہونے سے منع کر دیا ہے اور اس اجلاس کا مقصد غزہ کے علاقہ میں انسانی صورتحال کو اچھا بنانے کے لیے راستہ بنانا تھا۔(۔۔۔)
اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14348)