یمن میں امریکہ کے سفیر: ایرانی دسترس کے سلسلہ میں کوئی ہمدردی نہیں

ٹولر نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ریاض دہشتگردی کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کے ساتھ ہے رياض: بدر القحطاني یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر نے پرزور انداز میں کہا کہ اگر حوثی افراد یمن میں ایرانی دسترس کے سلسلہ میں مدد کی کوشش کریں گے تو وہ اس مسئلہ […]

یمن میں امریکہ کے سفیر: ایرانی دسترس کے سلسلہ میں کوئی ہمدردی نہیں
ٹولر نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ ریاض دہشتگردی کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کے ساتھ ہے

رياض: بدر القحطاني

یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر نے پرزور انداز میں کہا کہ اگر حوثی افراد یمن میں ایرانی دسترس کے سلسلہ میں مدد کی کوشش کریں گے تو وہ اس مسئلہ میں کسی نرمی کی امید نہ رکھیں اور ان کا اشارہ یمن میں اقوام متحدہ کے سفیر کی ذمہ داری کی طرف تھا۔(۔۔۔)

ٹولر نے ریاض میں الشرق الاوسط کے ساتھ کی گئی گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب کی قیادت اور امارات کی مدد سے اتحاد یمن میں دہشت گرد جماعتوں سے مقابلہ کرنے کے لیے ریاستہائے متحدہ کے ساتھ علاقائی فورسز کو تیار اور انہیں مشق دے کر ان کی کوششوں میں شرکت کرے گا۔(۔۔۔)

اتوار – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14348)