سعودیہ میں گیس کا جافورہ نامی ذخیرہ توانائی کے نقشے کو تبدیل لا سکتا ہے

  کویت: وائل مہدی سعودی عرب کی پٹرولیم کی کمپنی "ارامکو” جافورہ میدان سے شیل گیس کی پیداوار کے لئے ڈرلنگ اور ابتدائی ٹیسٹ جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ "ارامکو” کمپنی کے اندازے کے مطابق اس ذخیرہ کی مقدار اور حجم ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں "ایگل فورڈ

سعودیہ میں گیس کا جافورہ نامی ذخیرہ توانائی کے نقشے کو تبدیل لا سکتا ہے

کویت: وائل مہدی

سعودی عرب کی پٹرولیم کی کمپنی "ارامکو” جافورہ میدان سے شیل گیس کی پیداوار کے لئے ڈرلنگ اور ابتدائی ٹیسٹ جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ  "ارامکو” کمپنی کے اندازے کے مطابق اس ذخیرہ کی مقدار اور حجم ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں "ایگل فورڈ” شیل تیل کے ذخیرہ کے برابر ہے  اور یہ دنیا میں توانائی کے نقشے میں تبدیلی شمار کی جا رہی ہے۔ (۔۔۔)

منگل – 25 جمادى الآخر 1439 ہجری – 13 مارچ 2018ء  شمارہ: [14350]