شام پر امریکی فرانسیسی حملے کی دھمکی

غوطہ کے رہائشی بمباری روکنے کے لئے جماعتوں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔۔۔ اور حکومت جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہی ہے   نیویارک: علی بردی ، بیروت – عمان: "الشرق الاوسط” کل واشنگٹن اور پیرس نے شامی سرکاری افواج کی طرف سے جاری تشدد کے باعث […]

شام پر امریکی فرانسیسی حملے کی دھمکی
غوطہ کے رہائشی بمباری روکنے کے لئے جماعتوں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔۔۔ اور حکومت جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہی ہے

نیویارک: علی بردی ، بیروت – عمان: "الشرق الاوسط”

کل واشنگٹن اور پیرس نے شامی سرکاری افواج کی طرف سے جاری تشدد کے باعث شام پر حملے کا عندیہ دیا ہے۔ (۔۔۔)

دریں اثناء دمشق کے مشرقی علاقے غوطہ میں شہریوں اور حزب اختلاف کے عسکریت پسندوں کے مابین تصادم اس قوت دیکھنے میں آیا جب شہریوں نے بمباری روکنے کے لئے احتجاج کرتے ہوئے ان سے معاہدے تک رسائی کا مطالبہ کیا، جس کے جواب میں حزب اختلاف کی طرف سے ان پر فائرنگ کر دی گئی۔ (۔۔۔)

میدانی اعتبار سے، کل شام کے حکومتی طیاروں نے حزب اختلاف کے زیر کنٹرول ملک کے جنوبی علاقوں پر بمباری کی۔ (۔۔۔) حزب اختلاف کے دو ذمہ داران نے "رویٹرز” کو بتایا کہ گورنریٹ درعا کے دیہاتی علاقوں پر کم سے کم آٹھ فضائی حملے کئے گئے ہیں۔ (۔۔۔)

منگل – 25 جمادى الآخر 1439 ہجری – 13 مارچ 2018ء  شمارہ: [14350]