"خلیج تعاون کونسل” کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات کا عراقی منصوبہ

تمام شعبہ جات پر مشتمل پانچ سالہ منصوبہ   بغداد: حمزہ مصطفی بغداد نے خیلجی تعاون کونسل کے ساتھ مدت (2018-2023) کے ایک ہمہ جہت اسٹریٹجک مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے، جس کا اعلان کل عراقی وزارء کی کابینہ نے کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

"خلیج تعاون کونسل” کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات کا عراقی منصوبہ
تمام شعبہ جات پر مشتمل پانچ سالہ منصوبہ

بغداد: حمزہ مصطفی

بغداد نے خیلجی تعاون کونسل کے ساتھ مدت (2018-2023) کے ایک ہمہ جہت اسٹریٹجک مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے، جس کا اعلان کل عراقی وزارء کی کابینہ نے کیا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "یہ قرارداد عراق اور خطے کے ممالک کے مابین کام اور تعاون کے رشتے کو مضبوط بنانے کے ضمن میں ہے”۔ (۔۔۔)

منگل – 25 جمادى الآخر 1439 ہجری – 13 مارچ 2018ء  شمارہ: [14350]