وائٹ ہاؤس

ٹرمپ آئندہ منگل کے روز محمد بن سلمان کا خیر مقدم کریں گے

صدر تعلقات کے فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کے منتظر ہیں: وائٹ ہاؤس   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے بیان دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ حالیہ 20 مارچ کو واشنگٹن میں سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع پرنس محمد بن سلمان کا خیر […]

ٹرمپ آئندہ منگل کے روز محمد بن سلمان کا خیر مقدم کریں گے
صدر تعلقات کے فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کے منتظر ہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل وائٹ ہاؤس نے بیان دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ حالیہ 20 مارچ کو واشنگٹن میں سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم وزیر دفاع پرنس محمد بن سلمان کا خیر مقدم کریں گے۔

امریکی ادارے کی ترجمان سارہ سانڈرز نے پریس کانفرنس کے یومیہ دوران کہا ہے کہ امریکی صدر پرنس محمد بن سلمان کے دورہ کے دوران ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کے منتظر ہیں۔ (۔۔۔)

منگل – 25 جمادى الآخر 1439 ہجری – 13 مارچ 2018ء  شمارہ: [14350]