فزکس کے 76 سالہ برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی وفات
لندن: "الشرق الاوسط آن لائن” برطانیہ کے فزکس کے 76 سالہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ وفات پا گئے ہیں، جیا کہ آج بروز بدھ ان کے اہل خانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے۔ برطانوی سائنسدان کے تین بیٹوں؛ لوسی، روبرٹ اور ٹیم نے برطانوی نیوز ایجنسی (پریس […]

لندن: "الشرق الاوسط آن لائن”
برطانیہ کے فزکس کے 76 سالہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ وفات پا گئے ہیں، جیا کہ آج بروز بدھ ان کے اہل خانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے۔
برطانوی سائنسدان کے تین بیٹوں؛ لوسی، روبرٹ اور ٹیم نے برطانوی نیوز ایجنسی (پریس ایسوسی ایشن) کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ: "ہمیں انتہائی افسوس ہے کہ آج ہمارے پیارے والد فوت ہوگئے ہیں (۔۔۔) بے شک وہ ایک عظیم سائنسدان اور غیر معمولی شخص تھے ان کا کام اور میراث طویل عرصے تک زندہ رہیں گے”۔