سعودی عرب کے وزیر داخلہ اور ان کے ملیشیاء کے ہم منصب کا مشترکہ تعاون اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال

کوالالمپور: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نائف نے ملیشیاء کے اپنے ہم منصب احمد زاہد حمیدی کے ساتھ دونوں ملکون کے وزارت داخلہ کے درمیان مشترکہ تعاون بڑھانے اور اسے مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا اور دونوں فریق نے یہ […]

سعودی عرب کے وزیر داخلہ اور ان کے ملیشیاء کے ہم منصب کا مشترکہ تعاون اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال

کوالالمپور: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نائف نے ملیشیاء کے اپنے ہم منصب احمد زاہد حمیدی کے ساتھ دونوں ملکون کے وزارت داخلہ کے درمیان مشترکہ تعاون بڑھانے اور اسے مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا اور دونوں فریق نے یہ تبادلۂ خیال دار الحکومت کوالالمپور میں کیا اور اسی طرح ان دونوں نے دونوں ملکون کے درمیان دوطرفہ مخصوص تعلقات کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی میدان میں تازہ ترین پیش رفت کے سلسلہ میں گفتگو بھی کی۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14350)