میٹس کا افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ "طالبان” عناصر کے ساتھ مصالحت کی تیاری کی تصدیق ہے

  واشنگٹن: معاذ العمری – کابل: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس کے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورہ سے یقین دہانی کی گئی ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ افغان حکومت کی جانب سے پہلی بار طالبان گروپ کے ساتھ امن عمل کے اعلان کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی […]

میٹس کا افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ "طالبان” عناصر کے ساتھ مصالحت کی تیاری کی تصدیق ہے

واشنگٹن: معاذ العمری – کابل: "الشرق الاوسط”

کل امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس کے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورہ سے یقین دہانی کی گئی ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ افغان حکومت کی جانب سے پہلی بار طالبان گروپ کے ساتھ امن عمل کے اعلان کی حمایت کرتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے اشارہ کیا کہ طالبان کے کئی عناصر اس اقدام کا خیر مقدم کر رہے ہیں اور قیام امن کے لئے حکومت کے ساتھ عملی تعاون کے خواہش رکھتے ہیں۔ (۔۔۔)

بدھ – 26 جمادى الآخر 1439 ہجری – 14 مارچ 2018ء  شمارہ: [14351]