لیبیا: ریاستی سپریم کونسل کے صدر قاتلانہ کوشش سے بال بال بچے
قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر لیبیا کی دار الحکومت طرابلس میں ریاستی سپریم کونسل نے اعلان کیا کہ صدر عبد الرحمن السویحلی قاتلانہ کوشش سے بال بال بچے ہیں اور کونسل کے میڈیا دفتر نے کہا کہ سویحلی اور ان کے ساتھ وفد کے ارکان کو غريان اور يفرن شہر […]

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر
لیبیا کی دار الحکومت طرابلس میں ریاستی سپریم کونسل نے اعلان کیا کہ صدر عبد الرحمن السویحلی قاتلانہ کوشش سے بال بال بچے ہیں اور کونسل کے میڈیا دفتر نے کہا کہ سویحلی اور ان کے ساتھ وفد کے ارکان کو غريان اور يفرن شہر کے دورہ کے دوران ظاهر الجبل علاقہ میں "عملية الكرامة” جماعت کے تابع مسلح گروہ کی طرف سے حملہ اور گولی کا سامنا کرنا پڑا۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14350)