آستانہ
آستانہ اجلاس میں شام کے اندر ایرانی اور ترک مفادات کی تعیین
درعا میں نقل مکانی اور جماعتوں کے رہنماؤں کو اردن طلب کرنے کی خبریں ماسكو: رائد جبر بيروت: بولا اسطيح آج آستانہ میں روس، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے وزارتی مذاکرات میں ماسکو نے شام کے اندر قتل وقتال کو روکنے کی حمایت کے سلسلہ میں […]
درعا میں نقل مکانی اور جماعتوں کے رہنماؤں کو اردن طلب کرنے کی خبریں

ماسكو: رائد جبر بيروت: بولا اسطيح
آج آستانہ میں روس، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے وزارتی مذاکرات میں ماسکو نے شام کے اندر قتل وقتال کو روکنے کی حمایت کے سلسلہ میں اپنے دونوں شریک کے ساتھ نقل وحرکت متعین کرنے کی کوشش کی ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں درعا کے میدانی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ علاقہ کے باشندوں کے دلوں میں چند ماہ پرسکون رہنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والے حملے کے خدشات زیادہ ہو گیے ہیں اور اسی وجہ سے ان کی بڑی تعداد دوسرے علاقہ کی طرف منتقل ہونے پر مجبور ہوئی ہے اور یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی شام میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کو عمان بلایا گیا ہے اور یہ دعوت کشیدگی کم ہونے والے علاقہ کی حفاظت کی ضمانت کے لیے اردن میں گزشتہ پیر کو امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے ہنگامی اجلاس کی دعوت کے بعد ملی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14350)