امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس
ایران کا جوہری معاہدہ میں ہر قسم کی تبدیلی سے انکار
ابن علوی تہران میں اور امریکیوں کے ساتھ ثالثی کے سلسلہ میں قیاس آرائیاں لندن: عادل السالمي ایران کی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف ابن علوی کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری پروگرام میں کسی قسم کی تبدیلی یا اضافہ […]
ابن علوی تہران میں اور امریکیوں کے ساتھ ثالثی کے سلسلہ میں قیاس آرائیاں

لندن: عادل السالمي
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکریٹری علی شمخانی نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف ابن علوی کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری پروگرام میں کسی قسم کی تبدیلی یا اضافہ کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔(۔۔۔)
ایران کے میڈیا نے مسقط کی طرف امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس کے دورہ کے چند گھنٹوں کے بعد ابن علوی کے تہران آمد کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی سے مربوط کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 01 رجب 1439 ہجری – 18 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14355)