سیف الاسلام لیبیا کی صدارت کے لئے "پروگرام” تجویز دے رہے ہیں
قاہرہ: خالد محمود معمر قذافی مرحوم کے بیٹے سیف الاسلام کے قریبی لوگوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے حالیہ سال کے اختتام سے قبل اقوام متحدہ کے ایلچی کے پروگرام کے تحت لیبیا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ […]

قاہرہ: خالد محمود
معمر قذافی مرحوم کے بیٹے سیف الاسلام کے قریبی لوگوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے حالیہ سال کے اختتام سے قبل اقوام متحدہ کے ایلچی کے پروگرام کے تحت لیبیا کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ "ان کے پروگرام لیبیا کے سیاسی، معاشرتی اور استحکام کے مکمل ویژن پر مشتمل ہے”۔
سیف الاسلام کے سیاسی پروگرام کے ذمہ دار ایمن بوراس نے کل تیونس میں کہا کہ مرحوم جنرل کے بیٹے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عزم رکھتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ "انہیں حکمرانی کا لالچ نہیں ہے بلکہ وہ لیبیا کو بچانا چاہتے ہیں”۔ (۔۔۔)
ان کا پروگرام ہمسایہ ممالک کی مدد سے لیبیا کی بحالی کے گرد گھومتا ہے۔ بوراس نے وضاحت کی کہ "سیف الاسلام آزاد ہیں اور تمام تر شہری حقوق سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، وہ اب بھی لیبیا کی حدود میں موجود ہیں اور وہ اس سے باہر نہیں گئے”۔ (۔۔۔)