یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں ریاض اور واشنگٹن کے درمیان معاہدہ
محمد بن سلمان کا فلسطینی مسئلہ کے سلسلہ میں کاؤنکر گرین بلاٹ سے گفتگو واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرسوں وائٹ ہاؤس […]
محمد بن سلمان کا فلسطینی مسئلہ کے سلسلہ میں کاؤنکر گرین بلاٹ سے گفتگو

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرسوں وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اس بات پر معاہدہ کیا کہ یمن کے بحران کے حل کے لیے سیاسی حل ضروری ہے۔(۔۔۔)
دوسری جانب محمد بن سلمان نے امریکی صدر کے دو مشیر کار سے بھی ملاقات کی جن میں ایک مشرق وسطی میں ان کے سفیر جاریڈ کوشنر اور بین الاقوامی مذاکرات کے نمائندہ صدر کے اسسٹنٹ گیسون گرینبلاٹ ہیں اور انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ مفادات اور انہیں ترقی دینے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا اور اسی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی ترقی کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوگی اور اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے سلسلہ میں امن وسلامتی پر مبنی ایک حل تلاش کیا جائے گا۔(۔۔۔)
جمعرات – 5 رجب 1439 ہجری – 22 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14359)