عون کا لبنان کے دیوالیہ پن کے خطرہ سے آگاہ
انہوں نے پر زور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب کرنے والی کوئی بات نہیں ہے بیروت: نذير رضا لبنانی صدر مائیکل عون نے لبنان کے دیوالیہ پن سے خبردار کیا ہے اور پیٹریاچ مورن بشارہ بوٹروس نے کل اپنے ملاقات کے بعد صدر کے حوالہ سے […]
انہوں نے پر زور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب کرنے والی کوئی بات نہیں ہے

بیروت: نذير رضا
لبنانی صدر مائیکل عون نے لبنان کے دیوالیہ پن سے خبردار کیا ہے اور پیٹریاچ مورن بشارہ بوٹروس نے کل اپنے ملاقات کے بعد صدر کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ ملک کا دیوالیہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے فنڈ اور فساد کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف عون نے پرزور انداز میں کہا کہ لبنانی سعودی تعلقات ویسے ہی ہو گئے جیسے پہلے مثبت اور قدرتی تھے اور اس کی وجہ سے لبنان سعودی کاروباری کونسل کے وہ اراکین مطمئن ہوئے ہیں جو کل بعبدا محل میں آئے تھے اور اب کوئی بھک چیز ان دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو خراب نہیں کرسکتی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 7 رجب 1439 ہجری – 24 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14361)