برطانیہ کی حمایت میں روس کے خلاف یورپی اقدامات
چند ممالک کا جاسوس کو زہر دینے کے جواب میں سفارتکاروں کو نکالنے کا اشارہ برسلز: "الشرق الاوسط” کل یورپی یونین نے 4 مارچ کو سابق روسی ایجنٹ سریگی سکریپال اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے سلسلہ میں برطانیہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور کئی ممالک نے […]
چند ممالک کا جاسوس کو زہر دینے کے جواب میں سفارتکاروں کو نکالنے کا اشارہ

برسلز: "الشرق الاوسط”
کل یورپی یونین نے 4 مارچ کو سابق روسی ایجنٹ سریگی سکریپال اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے سلسلہ میں برطانیہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور کئی ممالک نے روس کے خلاف کارروائی کرنے کے سلسلہ میں اشارہ کیا ہے اور یورپی یونین نے ماسکو میں اپنے سفیر کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں لیتھوینیا کی خاتون صدر دلیا گریروسوکیٹی نے کہا کہ وہ روسی جاسوسوں کو نکالنے کے لئے تیار ہیں اور بالٹک اور پولینڈ کے دیگر ممالک بھی یہی قدم اٹھائیں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 7 رجب 1439 ہجری – 24 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14361)