صدارتی انتخابات سے قبل مصر کے ڈیلٹا میں دہشت گردی پر مبنی حادثہ

اسکندریہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر کے قافلہ کو نشانہ بنانے کے دوران دو افراد ہلاک قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دو دن پہلے ڈیلٹا علاقہ میں دہشت گردی پر مبنی حادثہ ہوا ہے اور خاص طور پر اسکندریہ میں یا حادثہ ہوا ہے جہاں اس دھماکہ […]

صدارتی انتخابات سے قبل مصر کے ڈیلٹا میں دہشت گردی پر مبنی حادثہ
اسکندریہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر کے قافلہ کو نشانہ بنانے کے دوران دو افراد ہلاک

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

مصر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دو دن پہلے ڈیلٹا علاقہ میں دہشت گردی پر مبنی حادثہ ہوا ہے اور خاص طور پر اسکندریہ میں یا حادثہ ہوا ہے جہاں اس دھماکہ میں اسکندریہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر میجر جنرل مصطفی النمر کے قافلہ کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس حادثہ میں دو سیکورٹی عناصر ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 87 رجب 1439 ہجری – 25 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14362)