سعودی عرب کے ولی عہد کا بوسٹن میں مستقبل کے سلسلہ میں ایک معاہدہ

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے رہنماؤں کے ساتھ 2030 ویژن پر تبادلۂ خیال نیویارک: علي بردى – واشنگٹن معاذ العمری سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بوسٹن کے دورہ کے دوران ٹیکنالوجی، توانائی، صحت کی دیکھ بھال اور اس […]

سعودی عرب کے ولی عہد کا بوسٹن میں مستقبل کے سلسلہ میں ایک معاہدہ
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے رہنماؤں کے ساتھ 2030 ویژن پر تبادلۂ خیال

نیویارک: علي بردى – واشنگٹن معاذ العمری

سعودی عرب کے ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بوسٹن کے دورہ کے دوران ٹیکنالوجی، توانائی، صحت کی دیکھ بھال اور اس کے علاوہ دیگر شعبوں میں امریکہ اور سعودی عرب کے معاشی، تعلیمی اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان شراکت داری کے ردمیان چند معاہدوں پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔)

واشنگٹن سے بوسٹن کے لئے روانہ ہونے سے قبل شہزادہ محمد بن سلمان نے کل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ڈائریکٹر کرسٹین لارڈارڈ اور ورلڈ بینک کے صدر جیم یونگ کیم کے ساتھ الگ الگ ملاقات کے دوران سعودی معیشت کو متنوع کرنے اور ٹیکنالوجی اور انسانی وسائل کی سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ویژن 2030 کا جائزہ لیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 87 رجب 1439 ہجری – 25 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14362)