غوطہ کے ایک بچے کے ساتھ دمشق میں سنترہ کی کہانی
دمشق: "الشرق الاوسط” (۔۔۔) ایک بچہ دمشق میں ایک طبی کلینک میں اپنے بیمار والدہ اور دادا کے بازو میں اس وقت بیٹھا ہوا تھا جب "الشرق الاوسط” کے نمائندوں نے ان کی حالت اور ان کے علاوہ گزشتہ چند دنوں میں سے غوطہ سے دمشق آئے ہوئے بے گھر ہزاروں […]

دمشق: "الشرق الاوسط”
(۔۔۔) ایک بچہ دمشق میں ایک طبی کلینک میں اپنے بیمار والدہ اور دادا کے بازو میں اس وقت بیٹھا ہوا تھا جب "الشرق الاوسط” کے نمائندوں نے ان کی حالت اور ان کے علاوہ گزشتہ چند دنوں میں سے غوطہ سے دمشق آئے ہوئے بے گھر ہزاروں لوگوں کی حالت کا جائزہ لے رہے تھے کہ اچانک ان میں سے کسی نے ویٹنگ روم میں بچہ کے ساتھ تفریح کرنے کی کوشش کی کہ اسے ایک سنترہ کا ایک ٹکڑا چاہئے تو اس بچہ نے تعجب کے ساتھ اس سے پوچھا کہ کیا تم جانتے ہو کہ یہ کیا ہے؟ پھر اس کے بعد وہ اپنی والدہ سے لپٹ گیا اور سنترہ کو چھپا دیا اور والدہ نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ تفریح کرنے والے شخص سے اس بات کی وضاحت کی کہ ہم غوطہ مین تھے اور بچہ نے کل ایک سنترہ دیکھا ہے جس سے غوطہ کے لوگ محروم ہیں کیونکہ گزشتہ سالوں میں شامی انتظامیہ نے 400 ہزار شہریوں کے خلاف ناکہ بندی عائد کر دی تھی۔(۔۔۔)
جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14367)