مصری الیکشن: ٹرن آؤٹ چیلنجز سے تجاوز کرنے کی نشاندہی
ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق سیسی کی 92 فیصد کے ساتھ لیڈنگ ۔۔۔ ان کے مد مقابل کے ووٹوں کی تعداد ضائع شدہ ووٹوں سے کم قاہرہ: ولید عبد الرحمن ابتدائی تخمینوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصر کے تین روز صدارتی انتخاب میں ٹرن آؤٹ چیلنج سے زیادہ رہا، جیسا کہ کل سرکاری […]
ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق سیسی کی 92 فیصد کے ساتھ لیڈنگ ۔۔۔ ان کے مد مقابل کے ووٹوں کی تعداد ضائع شدہ ووٹوں سے کم

قاہرہ: ولید عبد الرحمن
ابتدائی تخمینوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصر کے تین روز صدارتی انتخاب میں ٹرن آؤٹ چیلنج سے زیادہ رہا، جیسا کہ کل سرکاری ذرائع ابلاغ نے بھی ذکر کیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے ووٹرز کی تعداد 25 ملین کے قریب ہے یعنی ووٹ دینے کی صلاحیت رکھنے والے کل ووٹرز کی تعداد کا 40 فیصد جبکہ کل ووٹرز کی تعداد تقریبا 59 ملین ہے۔
صدر عبد الفتاح سیسی کی واضح برتری کا انکشاف کیا گیا ہے جو کہ تقریبا 23 ملین ووٹوں کے ساتھ صحیح ووٹوں کا 92 فیصد سے زیادہ حاصل کرتے ہوئے ہے، جبکہ ان کا اکلوتے مد مقابل موسی مصطفی موسی کو صرف 68 لاکھ 30 ہزار ووٹ ملے ہیں اور مجموعی طور پر "ضائع شدہ” ووٹوں کی کل تعداد 1٫5 ملیں ہے جو کہ تقریبا 7 فیصد کے قریب بنتا ہے۔ (۔۔۔)