شام سے قریبی انخلا کے سلسلہ میں امریکی تبدیلی
ماسکو کا غوطہ پناہ گزینوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ اور مخالف جیش اسلام کا دمشق چھوڑنے سے انکار ماسکو: رائد جبر واشنگٹن – بیروت: "الشرق الاوسط” کل واشنگٹن نے شام سے اپنی فوج کا بہت جلد نکل جانے کے بارے میں مخالف اشارات دیا ہے اور امریکی صدر […]
ماسکو کا غوطہ پناہ گزینوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ اور مخالف جیش اسلام کا دمشق چھوڑنے سے انکار

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن – بیروت: "الشرق الاوسط”
کل واشنگٹن نے شام سے اپنی فوج کا بہت جلد نکل جانے کے بارے میں مخالف اشارات دیا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم تنظیم داعش کو شکست دیں گے اور بہت جلد وہاں سے ہم باہر نکل جائیں گے اور دوسروں کو موقعہ دیں گے کہ وہ اس کا خیال رکھیں۔(۔۔۔)
اس امریکی موقف کا اظہار ایسے موقع پر ہوا ہے جب ماسکو نے غوطہ پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس لانے کا وعدہ کیا ہے اور ان کی تعداد کا اندازہ 130 ہزار ہے۔(۔۔۔)
جبکہ جیش اسلام کے ایک رہنماء محمد علوش نے کہا کہ مستقبل کے سلسلہ میں ماسکو کے ساتھ مذاکرات ہمیشہ ہوتے رہیں گے اور کسی بھی حال میں وہاں سے نکلنے کی بات نہیں ہوگی۔(۔۔۔)
جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14367)