محمد بن سلمان کا بل کلنٹن اور جان کیری سے ملاقات

نیو یارک میں سیاسی اور مالیاتی شخصیات کے ساتھ ملاقات نیویارک: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل نیو یارک میں اپنے رہائش گاہ پر امریکہ کے سیاسی، مالیاتی اور معاشی شخصییات کے کے ساتھ […]

محمد بن سلمان کا بل کلنٹن اور جان کیری سے ملاقات
نیو یارک میں سیاسی اور مالیاتی شخصیات کے ساتھ ملاقات

نیویارک: ” الشرق الاوسط”

سعودی عرب کے ولی عہد ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل نیو یارک میں اپنے رہائش گاہ پر امریکہ کے سیاسی، مالیاتی اور معاشی شخصییات کے کے ساتھ ملاقات کی ہے اور انہوں نے ان ملاقات کا آغاز "ایف ٹی ایس ای” کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے کیا اور ان دونوں نے اپنے ملاقات کے دوران مالیاتی مارکیٹوں سے متعلق مالیاتی اور اقتصادی معاملات اور سعودی سٹاک مارکیٹ کا ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں”ایف ٹی ایس ای” کے انڈیکس تک رسائی کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی۔(۔۔۔)

کل شہزادہ محمد بن سلمان نے نیویارک میں اپنے رہائش گاہ پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے بھی ملاقات کی۔(۔۔۔)

جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14367)