لبنان ایک دیوالیہ ملک نہیں ہے، اور اصلاحات تکلیف دہ ہونگی: الحریری

  بیروت: "الشرق الاوسط” لبنانی ایوان نمائندگان نے سال 2018 کے بجٹ پر بحث کے اجلاس مکمل کر لئے ہیں اور وزیر اعظم سعد الحریری نے "سیاسی صورتحال” کے باعث اس کی تاخیر پر معذرت کو تسلیم کیا اور بدعنوانی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اصلاحات [&helli

لبنان ایک دیوالیہ ملک نہیں ہے، اور اصلاحات تکلیف دہ ہونگی: الحریری

بیروت: "الشرق الاوسط”

لبنانی ایوان نمائندگان نے سال 2018 کے بجٹ پر بحث کے اجلاس مکمل کر لئے ہیں اور وزیر اعظم سعد الحریری نے "سیاسی صورتحال” کے باعث اس کی تاخیر پر معذرت کو تسلیم کیا اور بدعنوانی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اصلاحات تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے وزیر مالیات علی حسن خلیل کی طرح زور دیتے ہوئے کہا کہ لبنان ایک دیوالیہ ملک نہیں ہے۔ (۔۔۔)

جمعہ – 13 رجب 1439 ہجری – 30 مارچ 2018ء  شمارہ: [ 14367]