فلسطین میں "زمین کے دن” کے متاثرین کے لئے ماتم
غزہ کے نئے تصادم میں زخمی افراد غزہ: "الشرق الاوسط” کل قومی ماتم کی وجہ سے غزہ پٹی اور مغربی کنارہ کے سارے سرکاری اور تجارتی ادارے متاثر ہوئے اور ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ پٹی کے سرحدی علاقوں پر قابض فوج کے ساتھ ہوئے جھڑپوں میں کل ہلاک ہونے والے افراد […]
غزہ کے نئے تصادم میں زخمی افراد

غزہ: "الشرق الاوسط”
کل قومی ماتم کی وجہ سے غزہ پٹی اور مغربی کنارہ کے سارے سرکاری اور تجارتی ادارے متاثر ہوئے اور ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ پٹی کے سرحدی علاقوں پر قابض فوج کے ساتھ ہوئے جھڑپوں میں کل ہلاک ہونے والے افراد کے جنازوں کی تجہیز وتکفین کی ہے۔
کل دوسرے دن سینکڑوں افراد اس علاقے کے مشرقی اور شمالی سرحدوں پر نصب کیے گیے واپسی کے خیموں میں واپس لوٹ آئے ہیں جبکہ سیکیورٹی باڑ سے قریب ہوتے ہی اسرائیلی فوج کی طرف سے چلنے والی گولیوں کی فائرنگ کی وجہ سے 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار – 15 رجب 1439 ہجری – 01 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14369)