ملالہ قاتلانہ حملے کے بعد پہلی بار پاکستان لوٹ رہیں ہیں
اسلام آباد: "الشرق الاوسط آن لائن” پاکستانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی آج بروز جمعرات اپنے آبائی وطن پاکستان پہنچی ہیں، جو کہ ملالہ کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ پر 2012 میں مسلح طالبان کی فائرنگ کئے جانے […]

اسلام آباد: "الشرق الاوسط آن لائن”
پاکستانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی آج بروز جمعرات اپنے آبائی وطن پاکستان پہنچی ہیں، جو کہ ملالہ کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ پر 2012 میں مسلح طالبان کی فائرنگ کئے جانے کے بعد پہلی بار وہ وطن لوٹی ہیں، جبکہ اس فائرنگ میں گولی ان کے سر پر لگی تھی۔
سرکاری ذمہ دار کے مطابق ان کے دورے کے شیڈول کی تفصیلات کو حساسیت کی بناء پر مخفی رکھا گیا ہے، لیکن امید ہے کہ ان کا دورہ چار روزہ ہے جس میں وہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی ملاقات کریں گی۔ (۔۔۔)