سعودی عرب میں سب سے بڑی شمسی توانائی منصوبہ

شہزادہ کا اسے قائم کرنے کے سلسلہ میں نیویارک کے اندر ایک معاہدہ پر دستخط نیو یارک: ” الشرق الاوسط” سعودی عرب توانائی سرمایہ کاری کا نقشہ تبدیل کرنے میں اہم رول ادا کر رہا ہے کیونکہ سعودی عرب نے اپنی شمسی توانائی کی پیداوار سے متعلق صلاحیتوں کو استعمال کرنا […]

سعودی عرب میں سب سے بڑی شمسی توانائی منصوبہ
شہزادہ کا اسے قائم کرنے کے سلسلہ میں نیویارک کے اندر ایک معاہدہ پر دستخط

نیو یارک: ” الشرق الاوسط”

سعودی عرب توانائی سرمایہ کاری کا نقشہ تبدیل کرنے میں اہم رول ادا کر رہا ہے کیونکہ سعودی عرب نے اپنی شمسی توانائی کی پیداوار سے متعلق صلاحیتوں کو استعمال کرنا شروع کردیا ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ولی عہد، ڈپٹی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور سعودی عرب کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل شام نیویارک میں ویژن سوفٹ بینک کے چیئرمین مسایوشی سون کے ساتھ 2030 شمسی توانائی کے منصوبے کو قائم کرنے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور اس منصوبہ کی وجہ سے دنیا میں سب سے بڑا شمسی توانائی کی منصوبہ بندی کی تشکیل عمل میں آئے گی۔(۔۔۔)

جمعرات – 12 رجب 1439 ہجری – 29 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14366)