پہلا صفحہ

تکنیکی اختلافات کی وجہ سے ڈیم مذاکرات میں رکاوٹ

خرطوم میں 18 گھنٹے کے مذاکرات کے بعد کوئی نتیجہ نہیں قاہرہ: سوسن أبو حسين خرطوم: احمد یونس کل عرب سفارتی ذرائع نے کہا کہ ایتھوپیا کے "ڈیم” کے سلسلہ میں ہونے والے خرطوم مذاکرات میں تمام تفصیلات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے لیکن تکنیکی مسائل اب بھی قابل عور […]

تکنیکی اختلافات کی وجہ سے ڈیم مذاکرات میں رکاوٹ
خرطوم میں 18 گھنٹے کے مذاکرات کے بعد کوئی نتیجہ نہیں

قاہرہ: سوسن أبو حسين خرطوم: احمد یونس

کل عرب سفارتی ذرائع نے کہا کہ ایتھوپیا کے "ڈیم” کے سلسلہ میں ہونے والے خرطوم مذاکرات میں تمام تفصیلات پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے لیکن تکنیکی مسائل اب بھی قابل عور ہیں ان کے سلسلہ میں ابھی معاہدہ نہیں ہوا ہے لہذا اسے آبپاشی وزیروں کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔

سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے تھکے حالت میں کہا کہ 18 گھنٹے کے مذاکرات کے بعد ہم اتفاق کرنے میں ناکام رہے۔(۔۔۔) اور غندور کی یہ گفتگو ان کی کوششوں کی ناکامی کا خلاصہ ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 21 رجب 1439 ہجری – 07 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14375)