انتخاباتِ مدير

محمد بن سلمان "نئی اسٹریٹجک شراکت داری” کے آغاز کے لئے پیرس میں

  پیرس: میشال ابو نجم سعودی عرب کے وزیر دفاع نائب وزیر اعظم ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کل اپنے 3 روزہ دورہ پر پیرس پہنچے، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے نئے افق کھلنے کی امید ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف […]

محمد بن سلمان "نئی اسٹریٹجک شراکت داری” کے آغاز کے لئے پیرس میں

پیرس: میشال ابو نجم

سعودی عرب کے وزیر دفاع نائب وزیر اعظم  ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کل اپنے 3 روزہ دورہ پر پیرس پہنچے، جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے نئے افق کھلنے کی امید ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان نے پیرس کے قریب لوبرگ ایئر پورٹ پر پرنس محمد بن سلمان کا خیر مقدم کیا۔ (۔۔۔)

کل دوپہر کے بعد وہ ایلیزیہ پیلس میں صدر عمانویل میکرون سے ملاقات کریں گے، جبکہ سعودی عرب کے وفد کے قریبی ذریعہ نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ میکرون سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کے "نئے تعاون” کے قیام کی خواہش رکھتے ہیں اور یہ "صرف دہائیوں کے پیچھے بھاگنے کی بجائے نئی شراکت داری کے قیام سے متعلق ہے”۔  اس دوران ثقافت، سیاحت، مستقبل کی سرمایہ کاری ٹیکنالوجی پر توجہ دی جائے گی۔ (۔۔۔)

پیر – 23 رجب 1439 ہجری – 09 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14377]