امريكہ

ٹرمپ کے اندرونی سیکورٹی کے مشیر کا استعفی نامہ

صدر نے اپنے وکیل کے دفتر پر حملہ کرنے کے بعد مولر کو برطرف کرنے کی دھمکی دی ہے واشنگٹن: معاذ العمري کل وائٹ ہاؤس نے اندرونی سلامتی کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر کار ٹام بوسرٹ کے استعفی کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔) دوسری طرف ایف […]

ٹرمپ کے اندرونی سیکورٹی کے مشیر کا استعفی نامہ
صدر نے اپنے وکیل کے دفتر پر حملہ کرنے کے بعد مولر کو برطرف کرنے کی دھمکی دی ہے

واشنگٹن: معاذ العمري

کل وائٹ ہاؤس نے اندرونی سلامتی کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر کار ٹام بوسرٹ کے استعفی کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف ایف بی آئی کے اہل کار نے نیو یارک میں صدر کے وکیل مائیکل کوہین کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔(۔۔۔) صدر ٹرمپ نے اس حملہ کی مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو عار قرار دیا ہے اور انہوں نے کہا کہ ان کے بہت سے قریبی نے محکمۂ انصاف میں خاص تفتیش کرنے والے اس رابرٹ مولر کو ہٹانے کی نصیحت کی ہے جو امریکی انتخابات میں روسی روابط کی تحقیقات کر رہے تھے لیکن انہوں نے ابھی تک ایسا نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 25 رجب 1439 ہجری – 11 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14379)