امريكہ

واشنگٹن حملہ کرنے کے لئے تیار اور اس کا دائرہ بڑے تنازل کے تابع ہے

ٹرمپ کا روس کو شام میں "سمارٹ میزائل” کی دھمکی اور ماسکو ہلاکت کے کگار پر واشنگٹن: هبة القدسي ماسکو: رائد جبر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل دمشق کے غوطہ کو نشانہ بنائے جانے والے کیمیائی حملہ کے جواب میں شام میں فوجی کارروائی کے سلسلہ میں روس کو خبردار […]

واشنگٹن حملہ کرنے کے لئے تیار اور اس کا دائرہ بڑے تنازل کے تابع ہے
ٹرمپ کا روس کو شام میں "سمارٹ میزائل” کی دھمکی اور ماسکو ہلاکت کے کگار پر

واشنگٹن: هبة القدسي ماسکو: رائد جبر

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل دمشق کے غوطہ کو نشانہ بنائے جانے والے کیمیائی حملہ کے جواب میں شام میں فوجی کارروائی کے سلسلہ میں روس کو خبردار کیا ہے اور ٹرمپ نے اپنے "ٹویٹر” اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا ہے کہ روس نے شام پر گرائے جانے والے ہر میزائل نیچے گرانے کا عزم کیا ہے لہذا روس تیار ہو جاؤ کیونکہ نئے، اسمارٹ اور غیر معمولی میزائل گرنے والے ہیں اور اس بیان  نے تجزیہ کاروں کو یہ کہنے پر مجبور کیا کہ شامی حکومت کی افواج پر حملے ہونے والے ہیں لیکن ان حملوں کا دائرہ اس احتمال کے ساتھ مربوط ہے کہ ماسکو آخری وقت میں بڑے تنازل اختیار کر لے۔(۔۔۔)

ان ماحول کے درپیش کل روس نے ہلاکت کے دہانے پر ایک کھیل شروع کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شام کے حوالے کے بغیر کہا کہ عالمی صورتحال میں انارکی پھیل رہی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ صحیح انسانی فہم وفراست کی بالادستی ہو اور بین الاقوامی تعلقات کی عمارت کی سمت میں آگے بڑھیں۔(۔۔۔)

جمعرات – 26 رجب 1439 ہجری – 12 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14380)