پہلا صفحہ

"بریکسٹ” معاہدے پر حتمی ریفرنڈم کرانے کی مہم

  لندن: "الشرق الاوسط” کل برطانوی جماعتوں نے برطانیہ کا یورپی یونین (بریکسٹ) کے معاہدے سے نکلنے کے بارے میں ریفرنڈم مہم کا آغاز کیا، جس میں برطانوی شہریوں کو معاہدے کے بارے میں”عوامی ریفرنڈم مہم” کے تحت ریفرنڈم میں اپنی رائے کے اظہار کا حق دینے کی یقین دہانی کی گئی

"بریکسٹ” معاہدے پر حتمی ریفرنڈم کرانے کی مہم

لندن: "الشرق الاوسط”

کل برطانوی جماعتوں نے برطانیہ کا یورپی یونین (بریکسٹ) کے معاہدے سے نکلنے کے بارے میں ریفرنڈم مہم کا آغاز کیا، جس میں برطانوی شہریوں کو معاہدے کے بارے میں”عوامی ریفرنڈم مہم” کے تحت ریفرنڈم میں اپنی رائے کے اظہار کا حق دینے کی یقین دہانی کی گئی ہے، تاکہ "بریکسٹ” معاہدے پر برطانوی عوام کی حتمی رائے لی جا سکے۔ (۔۔۔)

پیر – 30 رجب 1439 ہجری – 16 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14384]