امريكہ

"دوما کیمیائی حملوں” پر تحقیق کرنے والوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ

  واشنگٹن: ہبہ قدسی – ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعید عبد الرازق ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کی تنظیم کے ڈائریکٹر نے کل اعلان کیا ہے کہ ان ہتھیاروں کے بین الاقوامی ماہرین زہریلی گیس کے ممکنہ حملہ پر تحیقیق کے لئے ابھی تک شام میں مشرقی غوطہ کے شہر دوما پہنچنے میں […]

"دوما کیمیائی حملوں” پر تحقیق کرنے والوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ

واشنگٹن: ہبہ قدسی – ماسکو: رائد جبر – انقرہ: سعید عبد الرازق

ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کی تنظیم کے ڈائریکٹر نے کل اعلان کیا ہے کہ ان ہتھیاروں کے بین الاقوامی ماہرین زہریلی گیس کے ممکنہ حملہ پر تحیقیق کے لئے ابھی تک شام میں مشرقی غوطہ کے شہر دوما پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں، جبکہ واشنگٹن اور ماسکو معائنہ کاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

ممنوعہ ہتھیاروں کی تنظیم کے امریکی نمائندہ کین وارڈ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ روس نے ممکنہ حملوں کی جگہوں کا دورہ کیا ہو اور ثبوت "ضائع” کر دیئے ہوں۔ (۔۔۔)

منگل – 1 شعبان 1439 ہجری – 17 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14385]