پہلا صفحہ
تیل اعلی سطح پر … اور آج جدہ کے اجلاس پر نگاہیں مرکوز
لندن: "الشرق الاوسط” 2014 کے بعد سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ غیر معمولی انداز میں رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پانچ سالہ اوسط کے قریب امریکی خام اسٹاک میں بھی گراوٹ ہوئی ہے۔(۔۔۔) یہ متعین ہے کہ اوپک اور اس کے شریک آج جمعہ کے دن سعودی […]

لندن: "الشرق الاوسط”
2014 کے بعد سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ غیر معمولی انداز میں رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پانچ سالہ اوسط کے قریب امریکی خام اسٹاک میں بھی گراوٹ ہوئی ہے۔(۔۔۔)
یہ متعین ہے کہ اوپک اور اس کے شریک آج جمعہ کے دن سعودی عرب کے جدہ میں جمع ہوں گے اور اس کے بعد تیل کی پیداوار کی پالیسی کا جائزہ لینے کے لئے 22 جون کو دوبارہ جمع ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعہ – 4 شعبان 1439 ہجری – 20 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14388)