ایران

ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی صورت میں ایران کا انتقام لینے کا اشارہ

معاہدہ سے ٹرمپ کے نکلنے کے نکلنے کے سلسلہ میں میکرون کی توقع لندن: عادل السالمي ایرانی اعلی رہنماء علی خامنئی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کے جوہری معاہدہ سے نکلنے کی صورت میں انتقامی اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے اور تہران میں ایک کانفرنس کے موقع پر […]

ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی صورت میں ایران کا انتقام لینے کا اشارہ
معاہدہ سے ٹرمپ کے نکلنے کے نکلنے کے سلسلہ میں میکرون کی توقع

لندن: عادل السالمي

ایرانی اعلی رہنماء علی خامنئی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کے جوہری معاہدہ سے نکلنے کی صورت میں انتقامی اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے اور تہران میں ایک کانفرنس کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران اس معاہدہ کو ہرگز قبول نہیں کرے گا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو۔(۔۔۔)

اس دوران فرانس کے صدر ایمونوئیل ميکرون نے واشنگٹن کے اپنے دورہ کے اختتام پر کہا کہ امید ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ سے نکلنے کا فیصلہ کر لیں لیکن انہوں نے کہا کہ ان کو اس فیصلہ کی نوعیت کا علم نہیں ہے جو 12 مئی کو ٹرمپ کریں گے۔(۔۔۔)

جمعہ – 11 شعبان 1439 ہجری – 27 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14395)