امريكہ

وزیر خارجہ بننے کے بعد علاقے میں پومپیو کی آمد

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” نئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اس ہفتے کے آخر میں مشرق وسطی کے علاقہ میں سعودی عرب، اسرائیل اور اردن کا دورہ کریں گے۔ سینیٹ کی طرف سے پومپیو کو وزیر خارجہ بنانے کی منظوری کے چند منٹ بعد امریکی محکمۂ خارجہ نے کل […]

وزیر خارجہ بننے کے بعد علاقے میں پومپیو کی آمد

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

نئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اس ہفتے کے آخر میں مشرق وسطی کے علاقہ میں سعودی عرب، اسرائیل اور اردن کا دورہ کریں گے۔

سینیٹ کی طرف سے پومپیو کو وزیر خارجہ بنانے کی منظوری کے چند منٹ بعد امریکی محکمۂ خارجہ نے کل اعلان کیا کہ وزیر خارجہ آج برسلز میں نیٹو کی ایک میٹنگ میں شریک ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعہ – 11 شعبان 1439 ہجری – 27 اپریل 2018ء شمارہ نمبر:  (14395)