پہلا صفحہ
منبج میں واشنگٹن کے ساتھ اقدام کرنے کے سلسلے میں انقرہ کی بات چیت
انقرہ:”الشرق الاوسط” ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے کل کہا کہ ترکی امریکہ کے ساتھ مل کر شام کے منبج علاقے میں اقدام کرے گا اور یہ فیصلہ برسلز میں نیے امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو کے ساتھ میٹنگ کے بعد لیا گیا ہے۔ "رائٹرز” ایجنسی […]

انقرہ:”الشرق الاوسط”
ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوغلو نے کل کہا کہ ترکی امریکہ کے ساتھ مل کر شام کے منبج علاقے میں اقدام کرے گا اور یہ فیصلہ برسلز میں نیے امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو کے ساتھ میٹنگ کے بعد لیا گیا ہے۔
"رائٹرز” ایجنسی کے مطابق اوغلو نے پومپو کے ساتھ میٹنگ کے بعد ترکی کے ٹیلی وژن اسٹیشنوں کے سامنے اس بات کی صراحت کی ہے جبکہ پومپو اپنی تقرری کے ٹھیک بارہ گھنٹے بعد کل سیدھا ناٹو ہیڈ کوارٹر گئے تھے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 12 شعبان 1439 ہجری – 28 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14396)