پہلا صفحہ

سال کے اختتام سے قبل یمن کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کانفرنس کا انعقاد

ریاض: نايف الرشيد صنعاء – ابوظبي: "الشرق الاوسط” یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے کل بتایا کہ یمن کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کانفرنس اس سال کے اختتام سے قبل منعقد ہوگی اور انہوں نے ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی کی طرف سے "امن واستقرار اور ترقی […]

سال کے اختتام سے قبل یمن کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کانفرنس کا انعقاد

ریاض: نايف الرشيد صنعاء – ابوظبي: "الشرق الاوسط”

یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے کل بتایا کہ یمن کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کانفرنس اس سال کے اختتام سے قبل منعقد ہوگی اور انہوں نے ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی کی طرف سے "امن واستقرار اور ترقی بحال کرنا” کے عنوان پر منعقدہ ایک سیمینار کے دوران مزید کہا کہ ایرانی حوثی میلیشیاؤں نے یمن کی عوام کی صلاحیتوں میں سے دو ارب ڈالر لوٹ لیا ہے اور یہ سب انسانی مدد داخل کرنے کے سلسلہ میں لیے جانے والے ٹیکس، فیس اور کسٹم چارج کی شکل میں ہے۔(۔۔۔)

منگل – 15 شعبان 1439 ہجری – 01 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14399)