پہلا صفحہ
مصر میں ابتدائی تعلیم کو عربی زبان میں منتقل کرنے کے سلسلہ میں تنازعہ
قاہرہ: محمود جروين مصر کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں انگریزی زبان میں سائنسی مضامین کو پڑھانے کو منسوخ کرنے کے فیصلہ نے وسیع پیمانہ پر کشمکش پیدا کر دیا ہے اور خاص طور پر اس فیصلہ میں زیادہ خرچ والے بین الاقوامی اسکولوں مستثنی کیا گیا ہے اور اس فیصلہ […]

قاہرہ: محمود جروين
مصر کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں انگریزی زبان میں سائنسی مضامین کو پڑھانے کو منسوخ کرنے کے فیصلہ نے وسیع پیمانہ پر کشمکش پیدا کر دیا ہے اور خاص طور پر اس فیصلہ میں زیادہ خرچ والے بین الاقوامی اسکولوں مستثنی کیا گیا ہے اور اس فیصلہ میں جسے آئندہ سال نافذ کیا جائے گا اس بات کا ذکر ہے کہ گورنمنٹ اسکولوں کی طرح نجی اسکولوں میں بھی ریاضی اور سائنس کی تعلیم عربی زبان میں ہوگی اور اس کا مقصد طلباء کو عربی زبان میں مضبوط بنانا ہے اور یہ فیصلہ وزیر تعلیم طارق شوقی کی طرف سے تیار بنیادی تعلیم کی ترقی کے لئے ایک جامع منصوبہ بندی کے ضمن میں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 18 شعبان 1439 ہجری – 04 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14302)