پہلا صفحہ

سیستانی کا ناکاموں کے انتخاب اور الحشد کا استغلال کرنے سے خبردار

بغداد: حمزه مصطفی شیعہ کے بڑے عالم دین آیت اللہ علی سیستانی نے کربلا میں اپنے نمائندہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی زبانی کل جمعہ کے خطبہ کے دوران انتخاباتی مقاصد کے لئے الحشد الشعبي کو استغلال کرنے کے سلسلہ میں اپنے موقف کا انکشاف کیا ہے۔(۔۔۔) کربلائی […]

سیستانی کا ناکاموں کے انتخاب اور الحشد کا استغلال کرنے سے خبردار

بغداد: حمزه مصطفی

شیعہ کے بڑے عالم دین آیت اللہ علی سیستانی نے کربلا میں اپنے نمائندہ شیخ عبد المہدی کربلائی کی زبانی کل جمعہ کے خطبہ کے دوران انتخاباتی مقاصد کے لئے الحشد الشعبي کو استغلال کرنے کے سلسلہ میں اپنے موقف کا انکشاف کیا ہے۔(۔۔۔)

کربلائی نے ذکر کیا کہ ماضی کی انتخابی تجربات میں بہت سارے انتخاب کئے جانے والوں یا حکومت میں اعلی مناصب تک پہنچنے والوں کی طرف سے طاقت کا غلط استعمال کرنے کی وجہ سے کس قدر ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان لوگوں نے بدعنوانی کی کثرت اور عوامی رقم کو غیر مناسب جگہ میں استعمال کرنے میں کس قدر حصہ لیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ انتخابات میں بھی اسی بات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔(۔۔۔)

اسی طرح انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابی فوائد حاصل کرنے کے لئے کسی مذہبی رنگ یا اسی طرح کی کسی اور علامت کے استعمال اڑانے سے آگاہ کیا ہے اور ان کی گفتگو سے الحشد کی طرف اشارہ ہے کیونکہ اہل عراق کے دلوں میں اسے عظیم مقام حاصل ہے۔

ہفتہ – 19 شعبان 1439 ہجری – 05 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14303)