پہلا صفحہ

حکومت کی طرف سے بیس رکعت تراویح کے فیصلہ کے بعد اردن میں رکعات کے سلسلہ میں تنازع

عمان: محمد الدعمہ اردن کے وزیر اوقاف عبد الناصر ابو البصل کی طرف سے ماہ رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد ٢٠ کرنے کے فیصلہ کی وجہ سے اردن کے دینی حلقوں اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بحث ومباحثہ کی لہر جاری ہو گئی ہے۔ […]

حکومت کی طرف سے بیس رکعت تراویح کے فیصلہ کے بعد اردن میں رکعات کے سلسلہ میں تنازع

عمان: محمد الدعمہ

اردن کے وزیر اوقاف عبد الناصر ابو البصل کی طرف سے ماہ رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کی رکعتوں کی تعداد ٢٠ کرنے کے فیصلہ کی وجہ سے اردن کے دینی حلقوں اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بحث ومباحثہ کی لہر جاری ہو گئی ہے۔

اردن کے اسلامی مقدسات اور وزارت اوقاف نے بالعموم ائمۂ مساجد سے ماہ رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کو ٢٠ رکعت کرنے کا مطالبہ کیا ہے حالانکہ یہ اردن کے اکثر مساجد کے معمول کے خلاف ہے،کیونکہ وہاں لوگ نماز تراویح ٨ رکعت ادا کر تے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 19 شعبان 1439 ہجری – 05 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14303)