پہلا صفحہ

گروپ سات (جی 7) کے اتحادیون سے ٹرمپ کا سامنا

شائی کا بیجنگ میں اپنے بہترین دوست پوٹن کا استقبال لامالبی ( کینیڈا) : "الشرق الاوسط” "6+1” گروپ کے سینیر یورپی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ کل کینیڈا کے کیوبیک صوبہ کے لامالبی میں گروپ سات کے سربراہی اجلاس کا آغاز اس کشیدہ ماحول کے درمیان شروع ہو چکا ہے […]

گروپ سات (جی 7) کے اتحادیون سے ٹرمپ کا سامنا
شائی کا بیجنگ میں اپنے بہترین دوست پوٹن کا  استقبال

لامالبی ( کینیڈا) : "الشرق الاوسط”

"6+1” گروپ کے سینیر یورپی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ کل کینیڈا کے کیوبیک صوبہ کے لامالبی میں گروپ سات کے سربراہی اجلاس کا آغاز اس کشیدہ ماحول کے درمیان شروع ہو چکا ہے جس ماحول کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے گروپ کے اوپر عائد کئے جانے والے کسٹم ٹیکس کے سلسلہ میں رونما ہونے والے اختلافات نے جنم دیا ہے۔(۔۔۔)

چینی لیڈر شائی چینبینگ کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات کو ان کے کسٹم ٹیکس نے خراب کر دیا ہے جبکہ چینی صدر کل بیجنگ کا دورہ کرنے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ اپنے تعلقات مضبوط کررہے ہیں اور انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ روسی صدر بہترین دوست ہیں اور انہیں دوستانہ میڈل بھی پہنایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 رمضان المبارک 1439 ہجری – 09 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14338)