اتحاد کی طرف سے نخیلہ نامی علاقہ کی بحالی کے ساتھ حدیدہ آپریشن کا آغاز
ریاض اور ابو ظہبی کی طرف سے شہر کے لئے انسانی امدادی اقدام کا آغاز اور 4 امارتی فوجیوں کی شہادت ریاض: عبد الهادي حبتور جدہ: اسماء الغابري صنعاء – ابوظبي: "الشرق الاوسط” یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل حوثیوں میلیشیاؤں کے قبضے سے شہر کو آزاد […]
ریاض اور ابو ظہبی کی طرف سے شہر کے لئے انسانی امدادی اقدام کا آغاز اور 4 امارتی فوجیوں کی شہادت

ریاض: عبد الهادي حبتور جدہ: اسماء الغابري صنعاء – ابوظبي: "الشرق الاوسط”
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل حوثیوں میلیشیاؤں کے قبضے سے شہر کو آزاد کرانے کے لئے گولڈن کامیابی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اور یہ آپریشن شہر کو حوالہ کرنے کے سلسلہ میں حوثیوں کو قانع کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے اتحاد کی طرف سے پیش کردہ مہلت کے ختم ہونے کے بعد کیا جا رہا ہے اور آج آپریشن کے پہلے دن حدیدہ کے ارد گرد کے کئی علاقوں کو واپس لے لیا گیا ہے اور ان علاقوں میں نخیلہ کا علاقہ اور دریہمی ضلع کے چند گاؤں ہیں۔(۔۔۔)
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے حدیدہ کے لئے انسانی اقدام کا اعلان کیا ہے اور اسی طرح ابو ظہبی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اتحادی فورسز کے ساتھ "امید بحال” آپریشن کرنے میں اپنا قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے امارات کے چار فوجی شہید ہوگئے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات – 29 رمضان المبارک 1439 ہجری – 14 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14343)