شام کی دستور کمیٹی کی تشکیل کے لئے جنیوا میں تین رکنی اجلاس
جنیوا – لندن: "الشرق الاوسط” شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا نے اپنے ایک بیان کے دوران اعلان کیا ہے کہ شام کے دستور کو مرتب کرنے کے لئے ایک کمیٹی کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کے لیے آستانہ کارروایی کی حفاظت کرنے والے […]

جنیوا – لندن: "الشرق الاوسط”
شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا نے اپنے ایک بیان کے دوران اعلان کیا ہے کہ شام کے دستور کو مرتب کرنے کے لئے ایک کمیٹی کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کے لیے آستانہ کارروایی کی حفاظت کرنے والے ممالک ایران، روس اور ترکی کے ذمہ داران جلد ہی اسی جون کے 18 اور 19 تاریخ کو جینوا میں جمع ہونگے اور بیان میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈی میسٹورا اس معاملہ سے متعلق مشورہ کرنے کے لئے دوسرے ممالک کو بھی جلد ہی مدعو کریں گے۔(۔۔۔)
جمعرات – 29 رمضان المبارک 1439 ہجری – 14 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14343)