امريكہ

روحانی کی طرف سے امریکہ کے ساتھ گفتگو خیرسگالی سے مربوط

واشنگٹن کے دباؤ کے بعد بین الاقوامی تیل صفائی کارخانوں کو ایرانی تیل کے متبادل کی تلاش لندن: عادل السالمی کویت: وائل مہدی کل ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے اپنے ملک کو تیار کرنا شروع کر دیا ہے لیکن انہوں نے اس […]

روحانی کی طرف سے امریکہ کے ساتھ گفتگو خیرسگالی سے مربوط

واشنگٹن کے دباؤ کے بعد بین الاقوامی تیل صفائی کارخانوں کو ایرانی تیل کے متبادل کی تلاش

لندن: عادل السالمی کویت: وائل مہدی

کل ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے اپنے ملک کو تیار کرنا شروع کر دیا ہے لیکن انہوں نے اس کو امریکہ کی طرف سے خیر سگالی کے ساتھ مربوط کیا ہے۔(۔۔۔)

یہ بیان صبح اس وقت آیا ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ بہت جلد  اپنے اتحادیوں پر دباؤ ڈالیں گے کہ اس سال کے ختم ہونے سے پہلے پہلے وہ  ایرانی تیل کی خریداری بند کر دیں۔

امریکی اعلان کے بعد ایشیا کے بعض تیل صفائی کارخانوں نے ایرانی تیل کا متبادل تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 14 شوال المکرم 1439 ہجری – 28 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14357)