پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے فوجی کشیدگی کے ذریعہ گریفتھ کی کوششوں کا جواب

صنعاء – رياض: "الشرق الاوسط” کل حوثي میلیشیاؤں نے دو دن پہلے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے صنعاء کے دورہ کا جواب مزید فوجی کشیدگی کے ذریعہ دیا ہے اور ان لوگوں نے حدیدہ کے زیدیہ، ضحی، مگلاف اور لحیہ جیسے مختلف محکموں پر زبردست حملہ کیا ہے […]

حوثیوں کی طرف سے فوجی کشیدگی کے ذریعہ گریفتھ کی کوششوں کا جواب

صنعاء – رياض: "الشرق الاوسط”

کل حوثي میلیشیاؤں نے دو دن پہلے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے صنعاء کے دورہ کا جواب مزید فوجی کشیدگی کے ذریعہ دیا ہے اور ان لوگوں نے حدیدہ کے زیدیہ، ضحی، مگلاف اور لحیہ جیسے مختلف محکموں پر زبردست حملہ کیا ہے اور اسی طرح ان لوگوں نے جدیدہ کے رہنے والے علاقوں میں بارود لگانے کی کاروائی کو بڑھا دیا ہے اور انہوں نے خندق کھود کر شہر کو الگ الگ جزیرہ کی طرح بنا دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 20 شوال المکرم 1439 ہجری – 04 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14463)