تنزانیا کے جڑوا بچوں کے علاج کے سلسلہ میں خادم حرمین شریفین کی طرف سے شاہی فرمان جاری
ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جڑوا بچوں کے علاج کے سلسلہ میں شاہی فرمان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا خصوصی علاج ملک کے خرچ پر سعودی عرب میں کیا جائے گا۔ تنزانیا میں خادم حرمین شریفین […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جڑوا بچوں کے علاج کے سلسلہ میں شاہی فرمان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا خصوصی علاج ملک کے خرچ پر سعودی عرب میں کیا جائے گا۔
تنزانیا میں خادم حرمین شریفین کی سفارت خانہ نے تنزانیا حکومت کے ساتھ مل کر اس فیصلہ کی تمام کاروائیوں کو مکمل کرنا شروع کر دکیا ہے اور اس کا آعاز اس طور پر ہوا کہ سفارت خانے کے وفد نے دار السلام شہر کے اندر واقع قومی موہیمبلی ہسپتال میں زیر علاج جڑوا بچوں کی عیادت کی۔(۔۔۔)
اتوار – 24 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14467)