پہلا صفحہ
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں خادم حرمین شریفین کا ہامنڈ کے ساتھ تبادلہ خیال
جدہ: ” الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جدہ کے السلام محل کے اندر برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہامنڈ اور فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس بئرلی سے الگ الگ ملاقات کے ہے۔ شاہ سلمان بن عبد العزیز نے برطانوی وزیر خارجہ کے […]

جدہ: ” الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جدہ کے السلام محل کے اندر برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہامنڈ اور فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس بئرلی سے الگ الگ ملاقات کے ہے۔
شاہ سلمان بن عبد العزیز نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور انہوں نے خاص طور پر اقتصادی میدانوں اور سعودی عرب کے 2030 کے ویژن کے مطابق اس کو فروغ دینے کے مواقع کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)
پیر – 25 شوال المکرم 1440 ہجری – 09 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14468)