پہلا صفحہ
ایتھوپیا اور اریٹیریا کی طرف سے جنگ کے خاتمہ کا اعلان
ادیس ابابا: "الشرق الاوسط” کل ہوئے ایک مشترکہ بیان کے مطابق ایتھوپیا اور ایریٹریا کے درمیان سرکاری طور پر جنگ کی حالت ختم ہوچکی ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ایتھوپیا کے صدر آبی احمد اور ایریٹریا کے صدر اسیاس افورقی کے درمیان ایک تاریخی ملاقات ہوئی اور اس اہم […]

ادیس ابابا: "الشرق الاوسط”
کل ہوئے ایک مشترکہ بیان کے مطابق ایتھوپیا اور ایریٹریا کے درمیان سرکاری طور پر جنگ کی حالت ختم ہوچکی ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ایتھوپیا کے صدر آبی احمد اور ایریٹریا کے صدر اسیاس افورقی کے درمیان ایک تاریخی ملاقات ہوئی اور اس اہم فیصلہ کی وجہ سے 20 سالہ کی علیحدگی ایک دن میں ختم ہو گئی ہے۔(۔۔۔)
منگل – 26 شوال المکرم 1440 ہجری – 10 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14469)